Please turn JavaScript on
Urdu Leaks icon

Urdu Leaks

Want to know the latest news and articles posted on Urdu Leaks?

Then subscribe to their feed now! You can receive their updates by email, via mobile or on your personal news page on this website.

See what they recently published below.

Website title: Urdu Leaks - Latest Urdu News of Hyderabad Telangana

Is this your feed? Claim it!

Publisher:  Unclaimed!
Message frequency:  19.75 / day

Message History

حیدرآباد: شہر میں نیپالی گینگ ایک بار پھر سرگرم ہوگئی ہے۔ جوبلی ہلز کے پرشاسن نگر میں ریٹائرڈ آئی پی ایس افسر کی اہلیہ تنوجا رنجن کے قتل اور بھاری مقدار میں سونا و نقدی لوٹنے کے واقعے کو

ابھی لوگ بھول بھی نہیں پائے تھے کہ اب جواہر نگر پولیس اسٹیشن حدود میں ایک اور ڈکیتی انجام دی گئی ہے۔ کاوکور علاقے میں ایک ڈاکٹر جوڑے کے ہاتھ پیر باندھ کر انہیں نشہ آور دوا دی ...


Read full story

چنئی: تمل ناڈو اسمبلی میں چہارشنبہ کو چیف منسٹر  سی ایم وجے نے اعتماد کے ووٹ میں کامیابی حاصل کر لی۔ ووٹنگ کے دوران ان کے حق میں 144 ووٹ ڈالے گئے جبکہ 22 ارکان نے مخالفت کی، اور 5 ارکان ووٹنگ میں شریک نہیں ہوئے۔

اطلاعات کے مطابق ڈی ایم کے نے ایوان سے واک آؤٹ کیا، جبکہ پارٹی کے 59 اراکین اسمبلی موجود تھے۔ اے آئی اے ڈی ایم کے کے باغی ارکان نے ٹی وی کے (TVK)...


Read full story

حیدرآباد میں پوکسو کیس کے ملزم اور مرکزی وزیر بنڈی سنجے کے بیٹے بنڈی سائی بھگیرتھ کے “لاپتہ” ہونے کے پوسٹرز لگنے سے ہلچل مچ گئی ہے

حیدراباد کے ۔شیرلنگم پلی اور گچی باؤلی سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں بدھ کی صبح میٹرو ستونوں، بس اسٹاپس اور اہم چوراہوں پر یہ پوسٹرز دیکھے گئے، جن میں شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ اگر بنڈی سائی بھگیرتھ کہیں نظر آئے تو فوری طور پر پول...


Read full story

لکھنؤ: سماج وادی پارٹی کے بانی اور اترپردیش کے سابق چیف منسٹر ملائم سنگھ یادو کے چھوٹے بیٹے پرتیک یادو چہارشنبہ کے روز انتقال کر گئے۔ وہ 38 سال کے تھے۔

تفصیلات کے مطابق انہیں صبح تقریباً 6 بجے لکھنؤ کے سِول اسپتال لایا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے ان کی موت کی تصدیق کر دی۔ اسپتال کے چیف میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر ڈی سی پانڈے کے مطابق جب پرتیک کو اسپتال لایا گیا تو ان کی ن...


Read full story

سائبر آباد پولیس کمشنریٹ کی جانب سے مجرمانہ مقدمات حل کرنے میں تکنیکی معاونت اور پیشہ وارنہ تعاون فراہم کرنے پر محمد ابراہیم عرف”وججو” کو تعریفی سند کا اعزاز

کاماریڈی (سیدکوثرعلی کی رپورٹ) 12 مئی 2026: Cyberabad Police Commissionerate کی جانب سے تکنیکی شعبہ میں نمایاں خدمات اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے اعتراف میں محمد ابراہیم المعروف وججو اور پوری ٹیم کو ایک تعر...


Read full story