پاکستان کی وکٹ کیپر بیٹر نازیہ علوی گھٹنے کی انجری کا شکار ہونے کے بعد ویمنز ٹی20 ایشیا کپ سے باہر ہوگئی ہیں۔
نازیہ علوی کو انجری کے باعث قومی ٹیم کے اسکواڈ سے دستبردار ہونا پڑا، جس کے بعد ان کی جگہ صدف شمس کو پاکستان ویمنز ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے۔
ناز...