Please turn JavaScript on

Independent Urdu

Want to know the latest news and articles posted on Independent Urdu?

Then subscribe to their feed now! You can receive their updates by email, via mobile or on your personal news page on this website.

See what they recently published below.

Website title: انڈپینڈنٹ اردو | ہوم پیج Independent Urdu - News

Is this your feed? Claim it!

Publisher:  Unclaimed!
Message frequency:  12.43 / day

Message History

پاکستان تحریک انصاف نے اتوار کو مردان کے ریلوے گراؤنڈ میں ایک بڑا جلسہ منعقد کیا گیا، جس سے پارٹی کے مختلف رہنماؤں نے خطاب کیا۔

جلسے کے اختتام پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے یکم مئی کو لاہور میں جلسے کی کال دے دی۔

جلسے سے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی، چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان، صوبائ...


Read full story

یورپی ملک آسٹریا میں پولیس نے تصدیق کی ہے کہ جرمن فوڈ کمپنی ’ہپ‘ (HiPP)  کے ایک جار میں چوہے مار زہر کی موجودگی پائی گئی ہے جس کے بعد ملک بھر میں ہزار سے زائد سپر مارکیٹ چین ’سپار‘ سٹورز میں بڑے پیمانے پر واپس اٹھا لیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق برگن لینڈ میں ایک صارف کی شکایت پر 190 گرام کے بچوں کے کھانے ’کیرٹ اینڈ پٹیٹوز‘ کے نمو...


Read full story

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکی نمائندے ایران سے متعلق کشیدگی کم کرنے کے لیے مذاکرات کی غرض سے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچ رہے ہیں، تاہم اس حوالے سے پاکستان یا ایران کی جانب سے تاحال کوئی باضابطہ اعلان یا تصدیق سامنے نہیں آئی۔

ٹرمپ نے اتوار کو اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر بیان میں کہا کہ ’میرے نمائندے...


Read full story

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سے اتوار کو ’روڈ ٹو مکہ‘ منصوبے کے تحت پہلی حج پرواز روانہ ہو گئی۔

وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف اور دیگر اعلیٰ حکام نے ایئرپورٹ پر عازمین حج کو الوداع کیا۔

اس موقعے پر ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سردار ...


Read full story

جموں سری نگر قومی شاہراہ وادی کشمیر کی شہ رگ ہے۔ یہ اس خطے کو باقی انڈیا سے جوڑنے والا واحد راستہ ہے جو ہر موسم میں کھلا رہتا ہے اور دہائیوں سے وادی کی معاشی اور سماجی دھڑکن کو رواں رکھے ہوئے ہے۔

اگرچہ دو متبادل راستے، سنتھن روڈ اور مغل روڈ موجود ہیں، لیکن شدید برف باری کے باعث سردیوں میں یہ دونوں بند رہتے ہیں، جس کی وجہ سے جموں سر...


Read full story