ڈھاکا(سپورٹس ڈیسک )بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی)نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے ڈیڈلائن ملنے کی خبر مسترد کردی۔
بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے ٹی 20 ورلڈ کپ 2026ء لے لیے بھارت جانے کے معاملے پر بی سی بی کے امزاد حسین سامنے آئے ہیں۔
آئی سی سی اور بی سی سی آئی وفد کی ڈھاکا میں ہونے والی ملاقات کے معاملے پر کرکٹ ویب سائٹ نے دعویٰ کیا تھا کہ 21 جنوری تک اس معاملے م...
